چهارشنبه, مې 21, 2025
Homeخبریںعثمان اور دودا کو بازیاب کیا جائے: لواحقین کی اپیل

عثمان اور دودا کو بازیاب کیا جائے: لواحقین کی اپیل

عثمان اور دودا کو بازیاب کیا جائے: لواحقین کی اپیل

کیچ (ہمگام نیوز) عثمان اور دودا کی جبری اغواء کو ایک سال مکمل ہونے کے بعد بھی وہ ریاستی عقوبت خانوں سے بازیاب نہیں ہو پائے ہیں۔

لواحقین کے مطابق عثمان مقبول اور دودا راشد کو قابض پاکستانی فوج نے ایک سال قبل 4 ستمبر 2019 کو مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے پیدراک سے اغواء کیا تھا، جو ایک سال مکمل ہونے کے بعد بھی ابھی تک بازیاب نہیں ہو پائے ہیں۔

لواحقین نے حکومت اور ملکی اداروں سے اپیل کرتے ہوے کہا کہ عثمان اور دودا کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بازیاب کرکے ہمیں ذہنی اذیت سے نجات دلایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز