سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeانٹرنشنلعراق:کربلا جانے والے ایرانی زائرین کی بس مہلک حادثے کا شکار،9 ہلاک

عراق:کربلا جانے والے ایرانی زائرین کی بس مہلک حادثے کا شکار،9 ہلاک

عراق کے جنوبی شہر الناصریہ میں ایک بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں نو ایرانی زائرین ہلاک اور تیس سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔

ذرائع نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا کہ حادثے کا شکار ہونے والی بس کربلا جارہی تھی اور ایرانی زائرین سے بھری ہوئی تھی۔

طبّی ذرائع نے بتایا کہ حادثے میں خواتین اور بچّوں سمیت 31 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ان میں سے پانچ کی حالت تشویش ناک ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز