شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںعلی احمد کو بازیاب کرایا جائے لواحقین کی اپیل۔

علی احمد کو بازیاب کرایا جائے لواحقین کی اپیل۔

مچھ (ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق مچھ کے رہائشی علی احمد کو 23 جنوری 2021 کو ریاستی فورسز نے مچھ کے مقام سے لاپتہ کیا تھا جس کا تاحال کچھ پتہ نہیں چلا ہے علی احمد کے لواحقین نے حکومت اور سیکورٹی اداروں سے اپیل کی ہیں کہ علی احمد کو جلد از جلد بازیاب کرایا جائے اور اگر وہ کسی جرم میں ملوث ہے تو انہیں ملک کی معزز عدالتوں میں پیش کیا جائے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز