عکا:(ہمگام نیوز) غزہ میں جنگ کے آغاز کے بعد سے لبنان اوراسرائیل کی سرحد پر بڑھتی کشیدگی کےجلو میں جنوبی لبنان پر اسرائیل نے نے تازہ بمباری کی جاری ہے۔

اسرائیلی فوج نے اتوار کو اعلان کیا کہ اس کے طیاروں نے رات کے وقت خیام کے علاقے میں حزب اللہ کے ایک فوجی کمپاؤنڈ پر بمباری کی۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ بمباری عکا شہر کی جانب فائرنگ کی کارروائیوں کے جواب میں کی گئی ہے۔