سراوان( ہمگام نیوز ) قابض ایرانی فورسز مرساد نے سراوان کے خاش محور میں غیر ملکی شہریوں کو لے جانے والی گاڑی پر فائرنگ کی جس سے 17 افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔
بتایا جاتا ہے کہ فورسز کی فائرنگ سے گاڑی الٹ گئی۔
مرساد فورسز گاڑی پر فائرنگ کرکے بعد وہاں سے فرار ہو گئے۔
تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ گاڑی میں سوار 17 افراد میں سے کتے ہلاک اور کتنے زخمی ہوگئے ہیں۔