ایمسٹرڈیم (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے اندر قابض پاکستانی اور ایرانی ریاستوں کی جانب سے بلوچ عوام کے خلاف روا رکھی گئی مظالم کے خلاف آواز بلند کی جائے گی اس احتجاج کا مقصد عالمی برادری اور انسانی حقوق کے علمبرداروں کی توجہ مبذول کرانا ہے
یہ احتجاج دوپہر 12:30 سے شروع ہو کر 2:00 بجے تک ختم ہو گا۔
دنیا کے انسانیت دوست قوتوں سے اپیل کرتے کی جائیگی کہ وہ بلوچستان میں ہونے والی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر خاموشی توڑتے ہوئے بلوچستان کو ایک مقبوضہ خطہ تسلیم کیا جائے بلوچ عوام پر ریاستی جبر اور ظلم کا سلسلہ بند کرایا جائے۔
ہم تمام انسانی حقوق کے کارکنان اور دردِ دل رکھنے والے افراد سے اس احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی اپیل کرتے ہیں۔














