دوشنبه, جنوري 13, 2025
Homeخبریںفورسز کے ساتھ جھڑپ میں خیرا بگٹی شہید ہو گئے :بی آر...

فورسز کے ساتھ جھڑپ میں خیرا بگٹی شہید ہو گئے :بی آر اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے چھپر میں 20 جولائی کے دن پاکستانی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں بلوچ سرمچار خیرا بگٹی شہید ہو گئے. 

سرباز بلوچ نے مزید کہا کہ خیرا بگٹی گزشتہ دس سالوں سے بلوچ ریپبلکن آرمی کے پلیٹ فارم سے قومی خدمات سرانجام دے رہے تھے، ترجمان نے شہید خیرا بگٹی کو بلوچ جدوجہد میں دس سالہ خدمت کیلئے خراج تحسین پیش کیا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز