چهارشنبه, دسمبر 25, 2024
Homeخبریںفیڈل کاسٹرو کو کیوبن محب وطن و شہید جوس مارتی کے پہلو...

فیڈل کاسٹرو کو کیوبن محب وطن و شہید جوس مارتی کے پہلو میں دفنایا جائیگا۔

کیوبا(ہمگام نیوز) فیڈل کاسٹرو کا مقبرہ سانٹیاگو میں سانٹا ایفیگینا قبرستان میں جوس مارتی کے قبر کے پہلو میں بنایا گیا ہے کیونکہ فیڈل کاسٹرو کو کیوبن محب وطن جوس مارتی کے پہلو میں دفنایا جائیگا۔جوس مارتی کیوبن محب وطن تھے جو اسپین کے خلاف انیسویں صدی میں جدوجہد کرتے ہوے شہید ہوے تھے۔کیوبن لیڈر فیڈل کاسٹرو جوس مارتی کو اپنا آیئڈل سمجھتے تھے۔ فیڈل خاسٹرو کو چار دسمبر کو دفنا دیا جائیگا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز