شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںقابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے فنوج میں ایک بلوچ شہری جاں...

قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے فنوج میں ایک بلوچ شہری جاں بحق اور ایک زخمی

فنوج (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق فنوج میں قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں دو بلوچ شہریوں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے باعث ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق آج ہفتہ 31 جنوری 2026 کو قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک بلوچ شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہوئے۔

جاں بحق ہونے والے شہری کی شناخت بہنام اربابی ولد موسی ساکن شہر فنوج کے طور پر کی گئی ہے، جبکہ زخمی شہری کی شناخت اس وقت تک معلوم نہیں ہو سکی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز