Homeانٹرنشنلقابض ایران کو روس پر حملہ کی پیشگی معلومات تھی

قابض ایران کو روس پر حملہ کی پیشگی معلومات تھی

شال : (ہمگام نیوز ڈیسک) قابض ایران جو عالمی دہشت گردی کے سرغنہ ہیں ، جنہوں نے پوری خلیج ، بلوچ و کرد سرزمین پر دہشت گری بپھا رکھا ہے ، تمام دہشت گرد تنظیموں میں رابطہ ، دہشت گردی واقعات ہما وقت تیار رہتا ہے،

ایرانی حکام کی جانب سے باقاعدہ طور پر یہ پالیسی مرتب کی گئی ہیں کہ ایرانی حکومت نے تمام دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ رابطے استوار کرنےچاہیئے .

ہمگام نیوز رپورٹ کے مطابق ایران کو معلومات تھی کہ روس پر حملہ ہوگا اور اس نے حملہ سے ایک دن پہلے روس سے معلومات کا تبادلہ کیا اور روس کو حملہ کے بارے میں بتایا .

ایران اپنے پراکسی اور مرسنری کے حوالے دنیا میں بہت بدنام ہے اور انکے ہر گروہ سے رابطہ رہتا ہے

Exit mobile version