تہران: (ہمگام نیوز) شام میں قابض ایران کے سفارتخانہ پر حملہ کے ردعمل میں ایران 48گھنٹوں میں اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے۔

اطلاعات کے مطابق قابض ایران ڈرون اور کروز میزائل سے اسرائیل کے اندر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔

میڈیا کے ذرائع دعوی کیا کہ ایران پر دباو ہے کہ وہ بدلہ لے۔