Homeخبریںقابض پاکستانی فوج کے ٹارچر سلوں سے ایک بلوچ نوجوان بازیاب۔

قابض پاکستانی فوج کے ٹارچر سلوں سے ایک بلوچ نوجوان بازیاب۔

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فوج کے بنائے گئے ٹارچر سلوں سے ایک بلوچ نوجوان بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا۔

بازیاب ہونے والے نوجوان  شناخت محمد بلوچ ولد غلام حسین کے نام سے ہوی ہے۔

واضح رہے محمد بلوچ کو قابض پاکستانی فوج نے ایک سال قبل 29 نومبر 2019 کو مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پروم پنجگور سے اغواء کیا تھا، جو ایک سال بعد آج بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا ہے۔

Exit mobile version