شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںقطری وزیر خارجہ امریکی پیغام کے ساتھ تہران میں

قطری وزیر خارجہ امریکی پیغام کے ساتھ تہران میں

تھران (ھمگام نیوز) رپورٹوں کے مطابق تہران کے دورے پر آئے ہوئے قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبد الرحمن آل ثانی کا کہنا ہے کہ وہ ایران کے لیے امریکہ اور جوہری معاہدے کے فریقین کے پیغامات لے کر ایران پہنچ چکے ہیں۔ یاد رہے کل رات گئے دیر تک اسرائیل نے ایران کے کئی شہروں کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے، اور یہ بھی خبریں آر رہی ہیں کہ ایران باقائدہ جنگ کا تیاری کر رہا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز