شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںقلات،زمینداروں کا احتجاج،قومی شاہراہیں بند

قلات،زمینداروں کا احتجاج،قومی شاہراہیں بند

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) اطلاعات کے مطابق زمیندار ایکشن کمیٹی کا لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کرکے قلات کے قریب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ بند کر دیا گیا جبکہ مسافر اور دیگر کاروباری گاڑیاں سڑک کے کنارے کھڑی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز