شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںقلات، موٹر سائیکل سوار کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

قلات، موٹر سائیکل سوار کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

قلات ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق قلات میں مسلح موٹر سائیکل سوار افراد کی
فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے، پولیس ذرائع کے مطابق قلات کے کلی شیشہ ڈغار میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے عبدالواحد ولد حسین بخش کیازئی سکنہ شیشہ
ڈغمار کو قتل کر کے فرار ہو گئے اطلاع ملنے پر لاش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچا دی گئی جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی بتائی جاتی ہے مزید کارروائی قلات پولیس کر رہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز