Homeخبریںقلات، ڈی سی کے قافلے پہ حملہ

قلات، ڈی سی کے قافلے پہ حملہ

قلات(ہمگام نیوز) قلات کے علاقے منگچر میں ڈی سی قلات کے قافلے پر مسلح افراد کا حملہ، تفصیلات کے مطابق قلات کے علاقے منگچر میں ڈی سی قلات کے قافلے پر نامعلوم افراد نے  حملہ کردیا۔ قافلے میں ایف سی کمانڈنٹ بھی شامل تھے ۔ابھی تک  کسی بھی جانی و مالی نقصان کی اطلاعت موصول نہیں ہوئی۔

Exit mobile version