قلات (ہمگام نیوز)قلات میں موٹرسائیکل کا درخت سے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں اور زخمی ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق قلات کے علاقے ملکی میں کمسن بچہ تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق ہوگیا۔ جبکہ ان کا ساتھی شدید زخمی ہو گیا جن کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
زرائع کے مطابق زخمی کے حالات نازک بتائی گئی ہے۔