قلات (ہمگام نیوز ) سرکاری زرائع کے مطابق ضلع قلات کے علاقے میں مسلح افراد اور ایف سی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ 9مسلح افراد جاں بحق ۔ تفصیلات کےمطابق جمعرا ت کو ضلع قلات کے میں ایف سی اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ تبادلہ ہوا رات گئے تک ملنے والی اطلاع کی مطابق 9لاشیں قلات کے ہسپتال پہنچا دی ہے ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے مسلح افراد کی فوری طورپر شناخت نہیں ہوسکی مزید تحقیقات جاری ہے۔


