یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںقلات: بلوچ سرمچاروں کا قابض فورسز کی چوکی پر حملہ، متعدد اہلکار...

قلات: بلوچ سرمچاروں کا قابض فورسز کی چوکی پر حملہ، متعدد اہلکار ہلاک و زخمی

قلات: اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے قلات شاہے مردان میں قائم قابض پاکستانی فورسز کے چوکی پر بلوچ سرمچاروں کا حملہ، متعدد اہلکار ہلاک و زخمی

ذرائع کے مطابق بلوچ سرمچاروں کی جانب سے سے یہ حملہ 2 جولائی کی صبح تقریباً سات بجے کیا گیا، جس میں قابض پاکستانی فورسز کی چوکی کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں متعدد اہلکار ہلاک و زخمی

تاحال اس حملے کی ذمہ داری کسی بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم نے قبول نہیں

کی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز