سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںقلات مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی، شال منتقل...

قلات مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی، شال منتقل کردیئے

قلات(ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ قلات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، دو افراد شدید زخمی، قلات ہسپتال میں طبی امداد کے بعد مزید علاج کے لئے شال منتقل۔

تفصیلات کے مطابق قلات کے کلی پندرانی، واٹر ٹینک کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں فیضان ولد عبدالعزیز قوم مینگل سکنہ خاردان قلات اور رئیس حذیفہ ولد رئیس عبدالظہور قوم دہوار، سکنہ خاردان قلات کے نامی دو افراد زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج کے لئے شال منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز