یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںقلات میں تعمیراتی کمپنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔...

قلات میں تعمیراتی کمپنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

قلات (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 25 جون کو ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے منگچر میں ڈور کے مقام پر سڑک کی تعمیر میں مصروف کمپنی کو نشانہ بنایا۔

ترجمان نے کہا ہے حملے کے نتیجے میں گاڑیوں و دیگر مشینری کو نقصان پہنچا جسکی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز