سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںقلات میں  فائرنگ سے دو افراد قتل

قلات میں  فائرنگ سے دو افراد قتل

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) قلا ت کے علاقے میں دو مختلف واقعات میں نامعلوم افرد کی فائرنگ سے دو افراد قتل ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو قلات کے علاقے دشت کلا ء میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے حاجی بخش کو قتل کردیا اور نامعلوم افراد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ دوسرے واقعے میں نامعلوم افراد نے قلات کے علاقے سوراب میں فائرنگ کرکے محمود پر کانی کو قتل کردیا نامعلوما فرار ہوگئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز