دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںقلات میں پولیس گشتی ٹیم پر دستی بم حملہ

قلات میں پولیس گشتی ٹیم پر دستی بم حملہ

قلات(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے ضلع قلات کے نیشنل ہائی وے پر مغل ہوٹل کے قریب پولیس کی گشتی ٹیم پر بم حملہ

تفصلات کے مطابق اس دستی بم حملے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے

زخمیوں کی شناخت پولیس ڈرائیور قدوس مینگل اہلکار محمدعالم راہ گیر قبائلی رہنما ملک بابل اور ٹرک ڈرائیور عبدالقدیر مینگل کے ناموں سے ہوئی ہیں

جبکہ گشتی ٹیم کے ساتھ موجودہ ڈی ایس پی قلات غلام حسین باجوئی محفوظ رہے
سی ٹی ڈی کی ٹیم جگہ کا معائنہ کررہے ہیں

اس دستی بم حملے کے بعد قابض پاکستانی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز