Homeخبریںقلات: پچیس سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی

قلات: پچیس سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی

قلات(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے قلات میں پچیس سالہ نوجون نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کرلی۔

زرائع کے مطابق قلات کا رہائشی پچیس سالہ نوجوان محمد رحیم ولد خدابخش نے گزشتہ روز نامعلوم وجوہات کی بنا پر گلے میں پھندھا ڈال کر خود کشی کر لی۔

پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

Exit mobile version