سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںقلات: کچی سے آنے والے مالداروں کو قتل کیا گیا

قلات: کچی سے آنے والے مالداروں کو قتل کیا گیا

قلات ( ہمگام نیوز) قلات میں بلوچ مزاحمت کاروں کے خلاف آپریشن کے نام پہ کچی سے آنے والے بڑی تعداد میں مالداروں کو قتل کیا گیا ، تفصیلات کے مطابق جوہان اور آس پاس کے علاقوں میں اس وقت بڑی تعداد میں اونٹ اور دیگر مال مویشی بغیر مالک کے لوگوں نے دیکھا ہے اور علاقائی زرائع کے مطابق گذشتہ روز کچی سے آنے والے مالداروں کو بیچ راستے میں قابض پاکستان آرمی نے روک کر انھیں انتہائی بے دردی سے قتل کیا اور پھر انھیں میڈیا میں بلوچ مزاحمت کار ظاہر کی ، علاقائی زرائع لاپتہ مالداروں کی نام معلوم کرنے میں مصروف ہیں اور جیسے ہی کچی سے قلات کی طرف آنے والے مالداروں کی ناموں کی تفصیل موصول ہوئی انھیں جاری کیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز