Homeخبریںقلات کے علاقے سوراب میں زلزلے کے شدید جھٹکے

قلات کے علاقے سوراب میں زلزلے کے شدید جھٹکے

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) قلات کے علاقے سوراب میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، تفصیلات کے مطابق اتوار کی شام قلات کے علاقے سورا ب میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے باہر نکل آئے تاہم زلزلے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

Exit mobile version