قلات ( ہمگام نیوز ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ گزشتہ روز 14 ستمبر کو ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے منگچر میں واقع کالج سے منسلک قابض ایف سی کے کیمپ کو راکٹ و دیگر ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔
انھوں نے کہا کہ حملے میں قابض فورسز کے 3 اہلکار ہلاک جبکہ 4 اہلکار زخمی ہوئے۔
جس کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔


