Home خبریں قلات دو قبائل میں تصادم کا خطرہ

قلات دو قبائل میں تصادم کا خطرہ

0

قلات(ہمگام نیوز)قلات کے علاقے دشت گوران میں زمین کے تنازعے پر دو قبائل کے درمیان تصادم کا خطرہ سینکڑوں کی تعداد میں مسلح افراد دشت گوران کی طرف روانہ ہوگئے، ماضی میں ابتک 50سے زائد افراد اس تنازعے پر ہلاک ہوچکے ہیں۔ قلات انتظامیہ تصادم روکنے کیلئے کوشش کر رہی ہے۔

خروج از نسخه موبایل