Homeخبریںقلعہ سیف اللہ میں مسافر بس اور گاڑی کے درمیان تصادم، 4...

قلعہ سیف اللہ میں مسافر بس اور گاڑی کے درمیان تصادم، 4 افراد جانبحق 1 زخمی

 

قلعہ سیف اللہ (ہمگام نیوز) قلعہ سیف اللہ کے علاقے گڑنگ کے مقام پر مسافر کوچ اور وٹز گاڑی کے درمیان تصادم ہوا ہے۔

تصادم کے نتیجے میں چار افراد جانبحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔

واقع کی اطلاع ملنے کے بعد ایدھی ایمبولینس جائے وقوعہ پر پہنچ گئے جہاں سے لاشوں اور زخمی ہونے والے افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Exit mobile version