جمعه, سپتمبر 20, 2024
Homeانٹرنشنلقیصر بنگالی کے بعد عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ نے بھی کہا...

قیصر بنگالی کے بعد عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ نے بھی کہا کہ قابض پاکستان ٹوٹنے کے قریب ہے

ہمگام نیوز :قابض پاکستان کے سب سے بڑے ماہر معیشت قیصر بنگالی کے بعد عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اور قابض پاکستان کے سینٹر ایمل والی خان نے سینٹ میں کہا کہ قابض پاکستان ٹوٹنے کے قریب 70 فیصد آثار بتا رے ہیں کہ قابض ٹوٹ جاے گا ۔

انہوں نے کہا جو ممالک ٹوٹے انکے حساب سے ستر فیصد مماثلت پاکستان میں پایا جاتا ہے اور قابض کے ادارے ایک دوسرے کے مقابل کھڑے ہیں اور ایک دوسرے کو زیر کررے ہیں ۔

یاد رے اس وقت پوری دنیا میں واحد مصنوعی ملک قابض پاکستان ہے کہ جسکے ٹوٹنے کے بارے میں مغربی دانشوروں سے لیکر قابض کے اپنے دانشور تجزیہ نگار اور لیڈر بات کررے ہیں کیونکہ دنیا کی تاریخ میں جبر زوراکی اور مصنوعی طریقہ سے ملک قائم نہیں ہوسکتے ہیں بلکہ وہ ٹوٹ جاتے ہیں جس طرع سلطنت عثمانیہ اسٹرو ہنگری سلطنت گرین کولمبیا یوگو سلاویہ اور روس تقسیم ہوے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز