سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںلاپتہ افراد کی بازیابی کےلئے 23 مارچ کو ٹویئٹر کمپین

لاپتہ افراد کی بازیابی کےلئے 23 مارچ کو ٹویئٹر کمپین

کوئٹہ(ہمگام نیوز) لاپتہ افراد کی بازیابی کےلئے 23 مارچ کو ٹویئٹر کمپین
پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں بلوچستان ، خیبر پختون خواہ اور سندھ سے لاپتہ ہونے والے ہزاروں بلوچ ، پشتون ، سندھی ، مہاجر اور شعیہ کارکنوں کی بازیابی کےلئے 23 مارچ بروز ہفتہ رات 7 بجے سے لیکر 11 بجے تک ٹویئٹر پہ ایک کمپین
#ReleaseMissingPersons
کے ہیش ٹیگ سے چلایا جائے گا ۔

لہذا تمام بلوچ ، پشتون، سندھی ، مہاجر ، ہزارہ اور شعیہ کارکنوں سے اپیل ہے کہ وہ کمپین میں بھرپور حصہ لیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز