یکشنبه, اپریل 20, 2025
Homeخبریںلاپتہ غلام یاسین بگٹی ولد غلام نبی کو بازیاب کیا جائے: اہلخانہ...

لاپتہ غلام یاسین بگٹی ولد غلام نبی کو بازیاب کیا جائے: اہلخانہ اپیل

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق لاپتہ یاسین بگٹی کے اہلخانہ نے ان کی باحفاظت بازیابی کی اپیل کی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے 16 جنوری 2016 سے لاپتہ یاسین بگٹی ولد غلام نبی کے لواحقین نے انکی باحفاظت بازیابی کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے پیارے کو 16 جنوری 2016 کو ڈاکٹر ناشناس کالونی بشیر چوک کوئٹہ سے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا جو چار سال قریب پورے ہونے کو ہیں پر وہ تاحال لاپتہ ہیں۔

انہوں نے ملکی اور غیر ملکی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ انکی بازیابی میں کردار ادا کریں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز