خبریں لاپتہ نوجوان حمل بلوچ بازیاب By Baloch - 29/04/2015 0 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp پنجگور(ہمگام نیوز )پنجگورسے لاپتہ نوجوان حمل بلوچ بازیاب ہوکر گھر پھنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور سے دو سال قبل لاپتہ نوجوان حمل بلوچ بازیاب ہو کر بحفاظت گھر پھنچ گیا ہے۔