سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںلاہور میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل ہلاک

لاہور میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل ہلاک

اطلاعات کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ میں کانسٹیبل پولیس ہلاک

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے بھائی گیٹ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل اہلکار ہلاک پولیس نے مشکوک موٹرسائیکل افراد کو روکنے کی کوشش کی تو پیچے سے بیٹھے افراد نے فائرنگ کردی گولی کندھے اور ٹانگ پر لگی جس سے شدید زخمی ہوگئے اسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں جانبر نہ ہوسکا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز