یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںلسبیلہ : ندی میں نہاتے ہوئے تین بچیاں ڈوب کر جاں بحق

لسبیلہ : ندی میں نہاتے ہوئے تین بچیاں ڈوب کر جاں بحق

اوتھل(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں مشہور بیلہ ندی میں نہاتے ہوئے تین بچیاں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی ہیں.

ِتفصیلات کے مطابق منگل کے روز لسبیلہ شہر سے تقریباً 30 کلومیٹر دور کے نواحی علاقے گوٹھ سیاں مائی پیر ندی میں نہاتے ہوئے تین بچیاں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی ہیں ۔ ڈوب کر جاں بحق ہونے والی بچیوں میں زینب بنت غوث بخش، شازیہ بنت عبدالحمید شامل ہیں۔جب کہ ایک بچی کا نام تاحال معلوم نہ ہوسکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز