پنجشنبه, اکتوبر 10, 2024
Homeخبریںلسبیلہ ٹرک الٹنے کے سبب ڈرائیور سمیت 5 افراد جاں بحق۔

لسبیلہ ٹرک الٹنے کے سبب ڈرائیور سمیت 5 افراد جاں بحق۔

لسبیلہ (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ لسبیلہ کے قریب خضدار سے کراچی جانے والا مزدہ ٹرک جو پیاز سے لوڈ تھا کراڑو کے مقام پر ایک پل سے ٹکرا کر سڑک سے نیچے گہری کھائی میں گرا حادثے کے نتیجے میں ٹرک میں سوار ڈرائیور کلینر سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے.

لاشیں ریسکیو ادارے نے لسبیلہ اسپتال پہنچا دیئے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز