Homeخبریںلسبیلہ کے علاقے میں پتھر لگنے سے مزدور جانبحق

لسبیلہ کے علاقے میں پتھر لگنے سے مزدور جانبحق

اوتھل ( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق لسبیلہ کے علاقے بھوانی کے قریب ماربل سٹی کمپنی میں کام کے دوران سنگ مرمر کا بھاری پتھر سر پر گرنے سے ایک مزدور جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق ضلع لسبیلہ کے علاقے بھوانی کے قریب گڈانی ماربل سٹی کمپنی میں کام کے دوران سنگ مرمر کا وزنی پتھر سر پر گرنے سے ایک مزدور وحید شینا عمر 35 سال موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا متوفی کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال ٹراما سینٹر کراچی منتقل کر دیا دیا گیا۔

Exit mobile version