کوئٹہ(ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق 4 مارچ 2015 کو مقبوضہ بلوچستان کے علاقے ماشکیل سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء وزیر احمد ولد شفیع احمد کے لواحقین نے ملکی اور عالمی اداروں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکے پیارے کو بحفاظت بازیاب کرنے میں اپنا کردار ادا کریں.