سه شنبه, جون 17, 2025
Homeخبریںماشکیل: زمباد گاڑی میں اچانک آگ بھڑکنے سے گاڑی تیل سمیت مکمل...

ماشکیل: زمباد گاڑی میں اچانک آگ بھڑکنے سے گاڑی تیل سمیت مکمل تباہ۔

واشک(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے سرحدی تحصیل ماشکیل میں کاٹاگر کے مقام پر تیل بردار زمباد گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی باعث گاڑی تیل سمیت مکمل طور پر تباہ ہوئی۔

ذرائع کے مطابق تحصیل ماشکیل میں کاٹاگر کے مقام پر تیل بردار زمباد میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث گاڑی تیل سمیت مکمل طور پر تباہ ہوئی جبکہ گاڑی میں سوار دو افراد نکلنے میں کامیاب اور دونوں محفوظ رہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز