Homeخبریںماں کو علاج کی غرض سے کراچی لے آنے والا...

ماں کو علاج کی غرض سے کراچی لے آنے والا نواجوان لاپتہ

کراچی ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلیدہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان چاکر بلوچ نے اپنی ماں کو کراچی میں علاج کی غرض سے لے آئے تھے جسے قابض پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہوگئے ۔

ایک ذرائع کا کہناہے کہ مزکورہ نوجوان اپنی ماں کو علاج کی غرض سے کراچی لائے تھے، جہاں سے فورسز نے انھیں اغوا کرلیا ،جس کے بعد انکے بارے کسی کوئی معلوم نہیں ہے ۔

Exit mobile version