Homeخبریںمختلف روڈ حادثات میں ایک شخص جانبحق 12 زخمی

مختلف روڈ حادثات میں ایک شخص جانبحق 12 زخمی

زاہدان ( ہمگام نیوز) اطلاعات مطابق گزشتہ روز ایک مقبوضہ بلوچستان کے دو مختلف جگہوں پر دو روڈ حادثات میں ایک شخص جانبحق اور 12 زخمی ہونے کی اطلاع ہے ـ

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایرانی مقبوضہ بلوچستان شہر ھیشین/جیرفت میں شام کے وقت خستہ حال سڑک پر ایک گاڑی الٹ جانے سے ایک شخص جانبحق اور 3 زخمی ہوئے ـ

اس کے علاوہ اصفہندی محور پر دیگر حادثات میں، ایک تیبا کار Peugeot 405 گاڑی سے ٹکرا گئی۔ اس تصادم کے نتیجے میں کم از کم 9 شہری زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو دو ایمبولینسوں کے ذریعے طبی مراکز لے جایا گیا۔

بلوچ ایکٹوسٹ کمپین کے مطابق اپریل 2021 کے آغاز سے اب تک ٹریفک حادثات میں کم از کم 251 افراد جانبحق اور 427 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

Exit mobile version