یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںمزن کور دشت سے گولیوں سے چھلنی نعش برآمد

مزن کور دشت سے گولیوں سے چھلنی نعش برآمد

تُربَت(ہمگام نوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ کیچ مزن کور دشت سے ایک گولیوں سے چھلنی نعش برآمد ہوئی ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق نعش کی شناخت گلاب ولد جمال ساکن بلنگور سورک کے نام سے ہوئی۔ تاہم قتل کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز