Homeخبریںمستونگ،اسپلنجی میں ایف سی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول سے بمب حملہ

مستونگ،اسپلنجی میں ایف سی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول سے بمب حملہ

کوئٹہ (ھمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ضلع مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں فورسز کے گاڑی کو نامعلوم افراد کیجانب سے دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مستونگ کے مضافاتی علاقے اسپلنجی بازار میں قابض پاکستانی فورس ایف سی کے کانوائے پر دوران گشت ریموٹ کنٹرول بمب سے حملہ کیا گیا ۔ بمب حملے کے بعد قابض فورس حواس باختہ ہو کر اندھا دھند فائرنگ کی ،امکان یہی ہے کہ ان کا زیادہ جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔ تاہم اب تک کسی تنظیم نے اس کی زمہداری قبول نہیں کیا ہے

Exit mobile version