چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeخبریںمستونگ، مسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ڈپٹی کمشنر پنجگور...

مستونگ، مسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ڈپٹی کمشنر پنجگور زاکر بلوچ جاں بحق ہو گئے، ہسپتال زرائع

مستونگ:(ہمگام نیوز) ہسپتال زرائع کے مطابق کھڈکوچہ فائرنگ واقعہ میں زخمی ہونے والے ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے ،

زرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ کے کمر میں گولی لگی تھی، جس سے وہ زخمی ہوئے تھے ،زیادہ خون بہنے سے جانبحق ہوئے۔

دوران سفر ڈپٹی کمشنر پنجگور کی گاڑی پر کھڈکوچہ کنڈ عمرانی کے مقام نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز