سه شنبه, مې 6, 2025
Homeخبریںمستونگ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

مستونگ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

مستونگ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ولی خان کے علاقے میں تیری روڈ پر کلی ہزار خان کے قریب نامعلوم افراد کا کار گاڑی پر فائرنگ سے 1 خاتون سمیت 2 مرد موقعے پر جانبحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز