Homeخبریںمستونگ:عبدالغفورولد دین محمد بجلی کرنٹ لگنے سے جانبحق

مستونگ:عبدالغفورولد دین محمد بجلی کرنٹ لگنے سے جانبحق

مستونگ (ہمگام نیوز) بلوچستان کے علاقے ضلع مستونگ الحسن ہوٹل کھڈکوچہ قریب عبدالغفور ولد دین محمد قبیلہ پندرانی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، مرحوم کی لاش نواب غوث بخش ہسپتال منتقل کیا گیا۔

Exit mobile version