مستونگ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ مستونگ کردگاپ کے علاقے کلی پسند خان میں فورسز گاڑی کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا دھماکہ اور فائرنگ میں ایک قابض پاکستانی میجر سمیت تین اہلکار ھلاک اور تین اہلکار زخمی ہوگئے ۔
مسلح افراد اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا،
دھماکے اور فائرنگ کے بعد مسلح افراد وقوعہ سے فرار ہوگئے۔
زخمی ہونے والے اہلکاروں کو نوشکی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔


