جمعه, سپتمبر 20, 2024
Homeخبریںمستونگ میں ایف سی چوکی پر دستی بم حملے کی ذمہ داری...

مستونگ میں ایف سی چوکی پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

مستونگ (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 14 جولائی کو مغرب کے وقت ہمارے سرمچاروں نے مستونگ میں میجر چوک کے قریب قائم ایف سی کی چوکی کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔ دھماکے کے نتیجے میں چوکی کے اندر موجود اہلکاروں کو جانی نقصان ہوا۔

حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز