دوشنبه, سپتمبر 23, 2024
Homeخبریںمستونگ میں راجی مُچی کے قافلے پر قابض پاکستانی فورسز کی فائرنگ...

مستونگ میں راجی مُچی کے قافلے پر قابض پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے دو افراد شہید 4 زخمی

مستونگ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مستونگ میں بلوچ راجی مُچی کے قافلے پر پاکستانی فورسز نے فائرنگ کرکے 2 افراد شہید 4 زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق قافلے نواب ہوٹل پہنچنے پر قابض پاکستانی فورسز نے فائرنگ کر کے 2افراد شہید 4 زخمی کیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز