دوشنبه, دسمبر 23, 2024
Homeخبریںمستونگ میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

مستونگ میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

مستنونگ (ہمگام نیوز ) مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ‏مستونگ کے علاقے کلی شیخان بوائز ہائی اسکول کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو موٹر سائیکل سوار افراد جاں بحق ہوگئے ۔ جاں بحق افراد میں خلیل احمد رند اور میر حسن رند عرف جانان شامل ہیں

پولیس کے مطابق فائرنگ کاواقعہ مستونگ کےعلاقے کلی شیخان میں پیش آیا کہ جہاں نامعلوم مسلح افراد نے دو افراد پر اندھادھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

واردات کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے،

یہ بھی پڑھیں

فیچرز